میرا محبوب
کسی کے محبوب بننا یا کسی کو محبوب بنا نا اتنا آسان نہیں ہوتا جتنا نظر آتا ہے۔۔ اکثر کہتے ہیں کہ لڑکی بے وفائی کرے تو لڑکا پاگل ہو جاتا ہے یا نشہ کرنے لگ جاتا ہے۔۔کبھی کبھی ہم کسی کی مجبوری کو اس کی بے وفائی کا نام دے دیتے ہیں ۔۔
ایک لڑکا اور لڑکی آپس میں بہت پیار کرتے تھے اور لڑکی کی شادی کہیں اور ہو گی اور اس کے بعد ایک حادثہ میں لڑکے کی ٹانگ ٹوٹ گئی اور لڑکا معذور ہوگیا لڑکی کی شادی کو سات برس گزر گئے تھے لیکن اس کے باوجود بھی اس نے اپنا محبوب اور اپنی محبت نہ بدلی لڑکی کسی اور کے نکاح میں تھی لیکن اس کے دل میں ابھی بھی وہی تھا جس سے پیار کرتی تھی لڑکا بھی اسی کے انتظار میں تھا اور کسی کو اپنے دل میں نا بسایا اور پھر ایک دن لڑکی کا نکاح ٹوٹ گیا جس سے پیار کرتی تھی وہ ایک معذور شخص تھا اس کے باوجود بھی اس نے دوبارہ اسی سے نکاح کر لیا اور دو پیار کرنے والے محبوب آپس میں مل گئے۔۔۔
اسی لئے کہتے ہیں کہ امید کا دامن کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے قسمت کے فیصلے کبھی بھی بدل سکتے ہیں امید ہونی چاہیے اور اپنے پیار پے یقین ہونا چاہیے۔۔۔
(عاطف رائٹس ✍️)
Khan
03-Aug-2022 05:12 PM
Nice
Reply
Khushbu
02-Aug-2022 09:03 PM
👏👌
Reply
Raziya bano
02-Aug-2022 07:06 PM
نائس
Reply